سندھ ہائیکورٹ نے دنیش کنیریا کے خلاف انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے درخواست کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی
منگل 3 نومبر 2015 20:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 نومبر۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے دنیش کنیریا کے خلاف انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے درخواست کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائی کورٹ میں انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی دنیش کنیریا پر اسپاٹ فکسنگ پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا جس کی رقم جرمانے کے ساتھہ ڈھائی لاکھ پاؤنڈ ہوچکی ہے اس جرمانے کی رقم ان کی جائیداد فروخت کرکے ادا کرائی جائے۔
عدالت میں گزشتہ سماعت پر نجی بینک کی جانب سے دنیش کنیریا کے بینک اکاونٹ کی تفصیلات جمع کرادی گئی تھی جس پر عدالت نے یہ رقم ناظر کے پاس جمع کرانے کا حکم دیا تھا تاہم منگل کے روز ہونے والی سماعت پر دونجی بنکوں کی جانب سے جواب جمع نہیں کرایا گیا جس پر عدالت نے سماعت 11 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے دونوں بنکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ دنیش کے بنک اکاونٹ کی تفصیلات عدالت میں جمع کرائے ورنہ بنک منیجر کے وارنٹ جاری کیئے جائیں گے.۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.