چھٹے انٹر سکول اینڈ کالجز گیمز 9 نومبر سے لاہور سے شروع ہوں گے

بدھ 4 نومبر 2015 12:56

چھٹے انٹر سکول اینڈ کالجز گیمز 9 نومبر سے لاہور سے شروع ہوں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4 نومبر۔2015ء)چھٹے انٹر سکول اینڈ کالجز گیمز 9 نومبر سے لاہور سے شروع ہوں گے ایونٹ میں 250 تعلیمی اداروں کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود کے مطابق گیمز 13 نومبر تک جاری رہیں گے۔ جن میں لڑکوں کے 27 اور لڑکیوں کے 16 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔ اسپیشل بچوں کے لیئے بھی 5 ایونٹس رکھے گئے ہیں۔