چین کی دلچسپ سب وے ٹرینز نے مسافروں کی توجہ حاصل کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 4 نومبر 2015 15:38

چین کی دلچسپ سب وے ٹرینز نے مسافروں کی توجہ حاصل کر لی

چین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 نومبر 2015 ء) : سفر کرنا ہر ایک کو اچھا نہیں لگتا لیکن اگر سفر رنگوں سے بھر پور ٹرین میں کیا جائے تو دورانٍ سفر بوریت محسوس ہی نہیں ہو سکتی . اسی خیال کو مد نظر رکھتے ہوئے جنوبی چین کی ایک سب وے میں بھی تبدیلی کی گئی ہے.

(جاری ہے)

جنوبی چین کے ایک شہر فوشان میں موجود سب وے ٹرینز کو حال ہی میں پینٹ وغیرہ کے ذریعے نہایت دلچسپ اور پُر کشش بنا دیا ہے . تفصیلات کے مطابق سب وے ٹرین میں رنگوں کے ذریعے ایسے نقش و نگار بنائے گئے جنہوں نے سب وے میں سفر کرنے والے افراد کا سفر مزید دلچسپ اور پُر لطف بنا دیا ہے.

متعلقہ عنوان :