پاکستان کرکٹ بورڈ نے آف سپنر سعید اجمل کوشوکاز نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ کر لیا

جمعرات 5 نومبر 2015 11:37

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آف سپنر سعید اجمل کوشوکاز نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار5نومبر۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے آف سپنر سعید اجمل کوشوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

پی سی بی ذرائع کے مطابق بورڈ حکام نے یہ فیصلہ سعید اجمل کی جانب سے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں آئی سی سی اور پی سی بی کے خلاف گفتگو پر کیا گیا ہے ، بورڈ حکام نے 38سالہ آف سپنر کے حالیہ تمام انٹر ویوز اور بیانات کی رپورٹ تیار کر لی ہے او ر سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی جب کہ کرکٹ بورڈ کے ساتھ ان کے معاہدے کو معطل بھی کیا جاسکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :