Live Updates

اسلام آباد : این اے 56 سے پاکستان تحریک انصاف کے آرگنائزر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 نومبر 2015 11:51

اسلام آباد : این اے 56 سے پاکستان تحریک انصاف کے آرگنائزر کو عہدے سے ہٹا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 نومبر 2015 ء) : این اے 56 سے پاکستان تحریکٍ انصاف کے آرگنائزر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے بلدیاتی انتخابات میں اپنی مرضی سے ٹکٹ تقسیم کیے تھے . پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو شکایت موصول وہتے ہی انہوں نے فیاض الحسن کو عہدے سے ہٹا دیا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات