سانحہ سندر انڈسٹریل سٹیٹ ہلاکتوں کی تعداد 21ہوگئی

جمعرات 5 نومبر 2015 14:03

سانحہ سندر انڈسٹریل سٹیٹ ہلاکتوں کی تعداد 21ہوگئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 نومبر۔2015ء) سانحہ سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہیں اس اضافہ کے ساتھ اس سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 21ہوگئی ہیں۔