ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر ڈینئل برائن کی نئی دہلی میں سیاحت

muhammad ali محمد علی جمعرات 5 نومبر 2015 23:55

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر ڈینئل برائن کی نئی دہلی میں سیاحت
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.5 نومبر 2015 ء) ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر ڈینئل برائن ان دنوں نئی دہلی میں سیاحت کیلئے موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر ڈینئل برائن سیاحت کیلئے ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں وہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں موجود ہیں اور لوگوں سے گھل مل رہے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے ہندوستان کی معروف سواری رکشہ پر سوار ہو کر تصویر بنائی جسے انٹرنیٹ پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :