جونیئر ٹینس اینسیاٹیو پروگرام 9 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا

جمعہ 6 نومبر 2015 12:44

جونیئر ٹینس اینسیاٹیو پروگرام 9 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 06نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔6 نومبر۔2015ء)جونیئر ٹینس اینسیاٹیو پروگرام 9 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا، قومی کوآرڈینیٹر کامران خلیل نے بتایا کہ لاہور کے مختلف سکولوں کے سات سے چودہ سال کی عمر کے لڑکے اور لڑکیوں کو ٹینس کی تربیت دی جائے گی۔