لاہور : قیادت اور جماعت کی جانب سے نامزدگی میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ن لیگی رہنما سردار ایاز صادق
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 7 نومبر 2015 11:38
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 نومبر 2015ء) : سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ قیادت اور جماعت کی جانب سے اسپیکر کے عہدے کے لیے اُمیدوار نامزد کیا جانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یوان کے مفاد کو پہلے بھی عزیز جانا اور اب بھی شکایت نہیں ہو گی، تمام سیاسی جماعتوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب میں حمایت کا یقین دلایا مجھے پی ٹی آئی سے بھی توقعات ہیں، ایاز صادق نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی ہی میں جمہوریت کے مقصد کا راز مضمر ہے.
واضح رہے کہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں نو منتخب رکن قومی اسبلی سردار ایاز صادق نے گذشتہ روز رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اُٹھایا جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی کی نشست کے لیے ن لیگ نے ایک مرتبہ پھر ایاز صادق ہی کو اُمیدوار نامزد کیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.