سو شل میڈیا کا کمال ، جنوری 2015 سے اب تک دنیا بھر میں 4 ہزار لڑکے لڑکیان رشتہ ازواج میں منسلک
اتوار 8 نومبر 2015 14:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 نومبر۔2015ء) سوشل میڈیا کے ذریعے شناسائی محبت اور پھر شادی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ فیس بک اور ٹوئٹر کے ذریعے جنوری 2015 سے اب تک دنیا بھر میں 4 ہزار لڑکے لڑکیان رشتہ ازواج میں منسلک ہو چکے ہیں۔زیادہ تر تعداد مسلمان لڑکوں کی غیر مسلم لڑکیوں سے شادی ہے ۔
(جاری ہے)
آن لائن کی تحقیقات کے مطابق غیر مسلم لڑکیاں مسلمان لڑکوں پر زیازد سے زیادہ ڈورے ڈال رہی ہیں اور ان سے شادیاں رچا رہی ہیں۔
ایک رپورٹ میں بھی بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے اظہار محبت میں پہلے کی نسبت 56 فیصد اضافہ ہوا ہے شروع میں یہ اظہار محبت صرف 9 فیصد تھا جو چند سالوں میں 56 فیصد تک جا پہنچا ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں روزانہ بیسیوں لڑکے لڑکیاں رشتہ ازواج میں منسلک ہو رہے ہیں پاکستان میں یہ شرح دو فیصد بھارت میں اٹھارہ فیصد امریکہ میں ستائیس فیصد برطانیہ میں اکتالیس فیصد ہے ۔(متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.