رواں مالی سال سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں4 فیصد اضافہ
مقامی فروخت اکیاسی لاکھ ٹن رہی جو گذشتہ آٹھ برس کے دوران سب سے زیادہ ہے رپورٹ
اتوار 8 نومبر 2015 15:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء)رواں مالی سال چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں چار فیصد اضافہ دیکھا گیا سیمنٹ کی فروخت ایک کروڑ چودہ لاکھ ٹن رہی، برآمدات میں ستائیس فیصد کمی ہوئی۔
(جاری ہے)
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اکتوبردوہزار پندرہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی کھپت چار فیصد اضافے سے ایک کروڑ چودہ لاکھ ٹن رہی، سیمنٹ کی مقامی فروخت میں چودہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مقامی فروخت اکیاسی لاکھ ٹن رہی جو گذشتہ آٹھ برس کے دوران سب سے زیادہ ہے۔ گذشتہ مالی سال اس عرصے کے دوران مقامی فروخت ایک کروڑ نو لاکھ ٹن تھی، تاہم جولائی سے اکتوبرکے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں ستائیس فیصد کی واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ سیمنٹ کی برآمد بیس لاکھ اٹھائیس ہزار ٹن رہی جبکہ گزشتہ مالی سال اس عرصے کے دوران ستائیس لاکھ ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا تھا۔ ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.