ایک سودس ٹیکس نادہندگان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ
دسمبر تک پچیس ہزار سے زائد ٹیکس چوروں کو بلیک لسٹ کیا جائے گا ذرائع
اتوار 8 نومبر 2015 15:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایک سو دس ٹیکس نادہندگان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا، دسمبر تک پچیس ہزار سے زائد ٹیکس چوروں کو بلیک لسٹ کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق2012-13-14میں جن افراد نے ٹیکس ادائیگی نہیں کی، ایف بی آر نے ان میں سے ایک سو دس بڑے نادہندگان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ایف بی آر نے اپنے تمام ریجنل ٹیکس آفسیرز کو اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے، وزارت داخلہ کو بھی خط ارسال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے رواں سال کے اختتام تک پچیس ہزارسے زائد ٹیکس نادہندگان کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان افراد کو نوٹسز بھی بھیجے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں مالی سال سیلز ٹیکس نادہندگان کی تعداد تقریبا ستر ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.