جاپان کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا

اتوار 8 نومبر 2015 15:11

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) جاپان کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔

(جاری ہے)

جاپانی وفد اپنے دورے کے دوران وفاقی وزاء،تجارتی تنظیموں کے نمائندوں سمیت کاروباری برادری سے ملاقاتیں کریں گے پاکستان اور جاپان کے مابین دو طرفہ تجارت میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے اور دورے سے دونوں ممالک کی تجارتی برادری کے تعلقات میں مزید وسعت آئے گی۔

متعلقہ عنوان :