الیکشن کمیشن نے لاہور شہر کی 5 یونین کونسلوں میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا‘ بلدیاتی الیکشن 14 نومبر کو ہوں گے
اتوار 8 نومبر 2015 19:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) لاہور شہر کی 5 یونین کونسلوں میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ بلدیاتی الیکشن 14 نومبر کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے غلط بیلٹ پیپر پرنٹ ہونے والی 5 یونین کونسلز میں الیکشن مخر کیے تھے جس کے بعد لاہور کی 5 یونین کونسلز میں بلدیاتی الیکشن اب 14 نومبر کو ہوں گے۔
(جاری ہے)
اسی حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدرات اجلاس الیکشن کمیشن میں منعقد ہوا جس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
یونین کونسل 231 میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے دوبارہ الیکشن ہو گا۔ یونین کونسل 185 کے وارڈ 4 میں کونسلر کا الیکشن ہو گا۔ یونین کونسل 193 کے وارڈ 2 میں کونسلر کا الیکشن ہو گا۔ یونین کونسل 162 میں وارڈ 5 میں کونسلر کا الیکشن ہو گا۔ یونین کونسل 86 کے وارڈ 3 میں کونسلر کا الیکشن ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.