مظفر گڑھ میں امام بارگاہ کے باہر سے 10 کلو وزنی بم برآمد،بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا
اتوار 8 نومبر 2015 20:30
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) مظفر گڑھ میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے امام بارگاہ کے باہر دس کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق علی پور تحصیل کی مرکزی امام بارگاہ حسینیہ میں ہفتہ کی شام سے خواتین کی مجلس ہو رہی تھی، تاہم امام بارگاہ کے باہر ایک دودھ کے ڈبے میں بم کی موجودگی پر مجلس وقت سے قبل ختم کر دی گئی۔اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل سکواڈ اور پولیس کی اضافی نفری موقع پر پہنچ گئی اور بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔سخت سیکیورٹی کے باوجود بارودی مواد کے امام بارگاہ تک پہنچنے پر علاقہ مکین سوال اٹھاتے رہے۔ڈی پی او مظفر گڑھ اویس ملک نیامام بارگاہ کے اطراف سرچ آپریشن کا حکم دے دیا۔ابھی تک کسی نے بم رکھنے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.