پیپلز پارٹی کی رہنما وحیدہ شاہ نے ایک بار پھر ظلم اور تشدد کی مثال قائم کر دی، وحیدہ شاہ نے مجھ پر تیزاب پھینکا اور چوری کا الزام لگا کر مجھے اور میرے 3 سال کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا،ملازمہ کا الزام
اتوار 8 نومبر 2015 20:42
ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) پیپلز پارٹی کی رہنما وحیدہ شاہ نے ایک بار پھر ظلم اور تشدد کی مثال قائم کر دی‘ ملازمہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وحیدہ شاہ نے مجھ پر تیزاب پھینکا اور چوری کا الزام لگا کر مجھے اور میرے 3 سال کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو پیپلز پارٹی کی رہنما وحیدہ شاہ کی ملازمہ نے وحیدہ شاہ پر الزام عائد کرتے ہوئے نجی ٹی وی کو بتایا کہ وحیدہ شاہ نے مجھ پر ایک لاکھ روپے چوری کا الزام لگا کر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور مجھ پر تیزاب پھینکا۔
ملازمہ نے کہا کہ وحیدہ شاہ نے میرے 3 سال کے بیٹے کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ یہ وہی وحیدہ شاہ ہیں جنہوں نے 2013ء کے عام انتخابات میں خاتون پریذائیڈنگ آفیسر کو سر عام تھپڑ مارے تھے اور سب کے سامنے اسے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق متعدد افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.