فلمMI-5 4دسمبر کو امریکہ میں ریلیز کی جائے گی

پیر 9 نومبر 2015 11:35

فلمMI-5 4دسمبر کو امریکہ میں ریلیز کی جائے گی

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) سنسنی اور ایکشن سے بھر پور جاسوسی کی داستان پر مبنی ہالی وڈ کی نئی فلم ایم ون فایئو کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

جاسوسی کارروائیوں پر مبنی فلم کی کہانی ایک خفیہ ادارے کے سربراہ کے گرد گھومتی ہے جو لندن میں پولیس حراست سے فرار ہونے والے ایک شدت پسند کو پکڑنے کی جستجو میں ہوتا ہے۔ جاسوسی کارروائیوں پر مبنی فلم چار دسمبر کو امریکہ میں ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :