ملتان میں ڈینگی بے قابو ہو گیا“متاثرہ مریضوں کی تعداد 370 ہو گئی

پیر 9 نومبر 2015 12:56

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) ملتان میں ڈینگی بے قابو ہو گیا‘ نشتر ہسپتال میں زیر علاج 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ نشتر ہسپتال میں لائے جانے والے مزید 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے بعد نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملتان میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 370 ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :