اسلام آبا د : اسپیکر کے عہدے کے لیے پولنگ کا عمل ختم ، ووٹوں‌کی گنتی جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 9 نومبر 2015 13:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 نومبر 2015 ء): قومی اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید کی زیر صدارت جاری ہے .

(جاری ہے)

اجلاس میں اسپیکر کے عہدے کے لیے پولنگ کا عمل ختم ہو گیا ہے جبکہ اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے . قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی نے اراکین پارلیمنٹ کو دور رہنے کی ہدایت کی. دوسری جانب بیلٹ باکس پی ٹی آئی اور ن لیگ کے پولنگ ایجنٹس کی موجود گی میں کھولے گئے