اسلام آباد : ن لیگی رہنما سردار ایاز صادق نے اسپیکر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 9 نومبر 2015 13:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 نومبر 2015 ء) : ن لیگ کے رہنما سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے 20 ویں اسپیکر کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سردار ایاز صادق 268 ووٹ حاصل کر کے دوسری مرتبہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں. جبکہ بطور اسپیکر قومی اسمبلی حلف بھی اُٹھا لیا ہے . سردار ایاز صادق سے قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی مرتضٰٰ جاوید نے حلف لیا. جس کے بعد ایاز صادق دوسری مرتبہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو کر اپنے فرائض انجام دیں گے.