نئے سپیکر کے انتخابی عمل کے دوران3 ارکان اسمبلی نے بطور پولنگ ایجنٹ فرائض سرانجام دیئے

پیر 9 نومبر 2015 13:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) اقومی اسمبلی کے نئے سپیکر کے انتخابی عمل کے دوران3 ارکان اسمبلی نے بطور پولنگ ایجنٹ فرائض سرانجام دیئے ۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نئے سپیکر کے الیکشن کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق کی طرف سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور طاہرہ اورنگزیب جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار شفقت محمود کی طرف سے انجینئر علی محمد خان پولنگ ایجنٹ تھے۔

متعلقہ عنوان :