مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کی شہادت پرسرینگر میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں ‘کشمیریوں کا شدید احتجاج
پولیس اور فوج کامظاہرین پر لاٹھی چارج‘ متعدد زخمی
پیر 9 نومبر 2015 13:58
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کی شہادت پرسرینگر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، کشمیریوں کی جانب سے شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد کشمیری زخمی ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کی شہادت پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی فوج نے مظاہرین لاٹھی چارج کیا جس دوران کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔
واضح رہے کہ مودی کے دورہ کشمیر کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا تھا۔گزشتہ روز بھی بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان کشمیری کی شہادت کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال کی گئی۔حریت رہنماوٴں کی کال پر لال چوک سمیت متعدد علاقوں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے۔(جاری ہے)
دوسری طرف سیں کڑوں افراد حیدر پورہ، پٹن، چاڈورہ، بارہ مولہ اور سوپورمیں گلیوں میں نکل آئے اور بھارت مخالف نعرے لگائے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد کے موقع پر بھارتی فوج نے بھارت مخالف مظاہرین پر چڑھائی کردی اور فائرنگ کر کے ایک معصوم کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو قید و بند میں رکھ کر حق خودارادیت کی جدوجہد سے نہیں روک سکتا۔ شہید ہونے تک کشمیر بھارتی تسلط کے خلاف پر امن جدوجہد کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.