کسان پیکج کے تحت کاشتکاروں میں انکی فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کی مد میں ا مدادی رقوم کی تقسیم
اب تک18 اضلا ع کے24728کاشتکاروں میں ایک ارب 11کروڑ67لاکھ56ہزار 128روپے تقسیم کئے جا چکے ‘ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب
پیر 9 نومبر 2015 14:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کسان پیکج کے تحت کاشتکاروں میں انکی فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کی مد میں ا مدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے اب تک18اضلا ع کے24728کاشتکاروں میں ایک ارب 11کروڑ67لاکھ 56ہزار128روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق6951 متاثرہ کاشتکاروں میں بنک آف پنجاب کے ذریعے29کروڑ11لاکھ5 ہزار975روپے اورنیشنل بنک آف پاکستان کے ذریعے17777کاشتکاروں میں82کروڑ56لاکھ50ہزار153روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
امدادی رقوم کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ان تمام ادائیگی سنٹرز میں ایک ہی چھت تلے بنکوں،پی آئی ٹی بی، نادرا، ریوینو، انتظا میہ کاعملہ اور دیگر افسران اپنی خدمات احسن طریقہ سے انجام دے رہے ہیں۔ ان تمام مراکز پر سکیورٹی کا خاص انتظام کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.