نوجوان فنکاروں کی رہنمائی کیلئے ہر وقت حاضر ہوں‘سینئر اداکار قوی خان

پیر 9 نومبر 2015 14:18

نوجوان فنکاروں کی رہنمائی کیلئے ہر وقت حاضر ہوں‘سینئر اداکار قوی خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) سینئر اداکار قوی خان نے کہاہے کہ نوجوان فنکاروں کی رہنمائی کیلئے ہر وقت حاضر ہوں،ڈرامہ انڈسٹری کے کچھ نئے فنکار معیاری کام کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں قومی خان نے کہا کہ ہمارا ڈرامہ بہتری کی جانب گامزن ہے لیکن موجودہ حالات میں فلم کا خدا ہی حافظ ہے۔ ایک دوفلمیں بنانے سے پاکستان کی فلم انڈسٹری بحال نہیں ہوگی اس کے لئے نئے آئیڈیاز کی اشدضرورت ہے۔