انسانیت کی خدمت اور تعلیم کو عام کرنا میری زندگی کا مشن ہے ‘گلوکار جواد احمد

پیر 9 نومبر 2015 14:28

انسانیت کی خدمت اور تعلیم کو عام کرنا میری زندگی کا مشن ہے ‘گلوکار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) گلوکار جواد احمد نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت اور تعلیم کو عام کرنا میری زندگی کا مشن ہے جس کیلئے دن رات کام کر رہا ہوں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے پاکستانی عوام کو آئندہ الیکشن میں اپنے ووٹ کا درست استعمال کر کے دیانتدار قیادت کو آگے لانا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :