انتفاضہ القدس،79فلسطینی شہید، 3000 زخمی، 1600 کو جیلوں میں ڈال دیا گیا
پیر 9 نومبر 2015 14:31
رام اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر کے اوائل سے جاری تحریک کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور تشدد سے79 فلسطینی شہری شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔ شہداء میں 17 بچے اور تین خواتین بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اتور کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی نوجوان شہید ہوئے جس کے بعد شہداء کی تعداد بڑھ کر 79 ہوگئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غرب اردن سے شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے جبکہ 18 فلسطینی غزہ کی پٹی اور ایک جزیرہ نما النقب میں شہید ہوا۔ وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے اوائل سے جاری تحریک کے دوران اسرائیلی فوج کے تشدد سے 3000 فلسطینی شہری براہ راست فائرنگ اور دھاتی گولیوں سے زخمی ہوئے ان میں سے 1248 کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.