آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان
پیر 9 نومبر 2015 17:41
لاہور۔9 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے رواں ہفتہ کے دوران ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالا کنڈ ، ہزارہ ، مردان ، پشاور ، کوہا ٹ، ژوب ، کوئٹہ راولپنڈی، اسلام آباد ڈویژن سمیت فاٹا کے بالائی علاقوں اور گلگت بلتستان و کشمیر میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ بدھ سے جمعہ کے دوران صوبہ پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی بھی کی ہے جبکہ اس دوران خیبر پختون خواہ اور فاٹا کے با لائی علاقوں میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش کا امکا ن ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ملک میں سب سے ذیادہ بارش پاراچنار میں 08ملی میٹر ریکا رڈ کی گئی جبکہ چراٹ اور مالم جبہ میں 01ملی میٹر بارش ہوئی تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.