کسان پیکیج کے تحت کاشتکاروں میں ا مدادی رقوم کی تقسیم، 18اضلا ع کے24728 کاشتکاروں میں
ایک ارب 11 کروڑ67 لاکھ 56ہزار128روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں،ترجمان پی ڈی ایم اے
پیر 9 نومبر 2015 17:45
لاہور۔9 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء) ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کسان پیکج کے تحت کاشتکاروں میں انکی فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کی مد میں ا مدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔ اب تک18اضلا ع کے24728کاشتکاروں میں ایک ارب 11کروڑ67لاکھ 56ہزار128روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق6951 متاثرہ کاشتکاروں میں بنک آف پنجاب کے ذریعے29کروڑ11لاکھ5 ہزار975روپے اورنیشنل بنک آف پاکستان کے ذریعے 17777 کاشتکاروں میں 82 کروڑ 56 لاکھ 50ہزار 153روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
امدادی رقوم کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ان تمام ادائیگی سنٹرز میں پی آئی ٹی بی، نادرا، ریوینو، انتظا میہ کاعملہ اور دیگر افسران اپنی خدمات احسن طریقہ سے انجام دے رہے ہیں تمام مراکز پر سکیورٹی کا خاص انتظام کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.