Live Updates

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو کراچی میں ووٹ دینا ایم کیو ایم کو ووٹ دینے سے بڑا گناہ ہے: سربراہ محاجر قومی موومنٹ آفاق احمد

muhammad ali محمد علی پیر 9 نومبر 2015 18:43

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) سربراہ محاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو کراچی میں ووٹ دینا ایم کیو ایم کو ووٹ دینے سے بڑا گناہ ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو کراچی میں ووٹ دینا ایم کیو ایم کو ووٹ دینے سے بڑا گناہ ہے۔ پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا کراچی میں کوئی اسٹیک نہیں ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات