اداکارہ لائبہ خان دبئی میں کامیاب شو زمیں حصہ لینے کے بعد کل پاکستان واپس پہنچیں گی

پیر 9 نومبر 2015 18:58

اداکارہ لائبہ خان دبئی میں کامیاب شو زمیں حصہ لینے کے بعد کل پاکستان ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء ) اداکارہ لائبہ خان دبئی میں کامیاب شو زمیں حصہ لینے کے بعد کل ( منگل ) پاکستان واپس پہنچیں گی ۔

(جاری ہے)

لائبہ خان ملٹی نیشنل کمپنی کے دبئی میں ہونے والے شو میں پرفارم کرنے گزشتہ ہفتے لاہور سے دبئی روانہ ہوئی تھیں جہاں انہوں نے مسلسل سات روز تک میوزیکل شو زمیں پرفارم کیا ۔ لائبہ خان کے دبئی میں ہونے والے تمام شو زبھرپور کامیابی سے ہمکنا ر ہوئے ۔ ان کے شو میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ دبئی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے بھی شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :