ہمارے ہاتھ بندھے ہیں،پاک بھارت سیریز کافیصلہ حکومت نے کرنا ہے : نو منتخب چیرمین بی سی سی آئی
پیر 9 نومبر 2015 20:35
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) چیرمین بی سی سی آئی ششانک منوہر نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے حوالے سے وہ کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے کیونکہ اس معاملے میں ان کے ہاتھ بندھے ہیں اور وہ سیریز کیلئے حکومتی فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پاک بھارت سیریز کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دیا ہے اور حکومت کی جانب سے دسمبر میں حتمی جواب ملنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سیریز کیلئے ایم او یو پر دستخط ہوئے تاہم جب سیریز کھیلنے کا وقت آیا تو بھارتی بورڈ نے مناسب جواب نہیں دیا بہانے کرنے لگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.