تھا نہ آبپارہ پولیس کا چھا پہ، قما ر با زی میں ملو ث چار جو ار یوں کو ر نگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا

داؤ پر لگی رقم17ہزار 5سو روپے اور آ لا ت قما ر با زی بر آمد

پیر 9 نومبر 2015 22:36

اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) تھا نہ آبپارہ پولیس نے چھا پہ ما ر کر قما ر با زی میں ملو ث چار جو ار یوں کو ر نگے ہا تھو ں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہو ئی رقم17ہزار 5سو روپے اور آ لا ت قما ر با زی بر آمد کر لیے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تما م ایس ایچ او ز ایسے جر ائم میں ملو ث اشخا ص کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ آ بپارہ پولیس کو مخبر خا ص نے اطلا ع دی کہ سیو نتھ ایو نیو لو ہے والے پُل کے قریب بالمقابل گلی نمبر 42سیکٹرG-6/1-1 اسلام آ باد گر ین بیلٹ میں اس وقت لو گ قما ر با زی میں مصروف ہیں ۔ اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے توکا میا بی یقینی ہے ۔اس اطلا ع پرایس پی سٹی احمد اقبا ل نے ایس ایچ او تھا نہ آ بپا رہ ، اے ایس آئی عمر ان حیدر و دیگر پر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی پولیس ٹیم نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے چھا پہ ما را اس چھا پے کے دوران پولیس ٹیم نے04جو ار یوں کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزمان میں منظورالہی ، محمد نعیم صغیر احمد اورآ صف علی شامل ہیں ۔ ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہو ئی رقم17ہزار5سوروپے اور آ لا ت قما ر با زی بر آمد کر لیے ۔ملزمان کے خلاف تھا نہ آ بپا رہ میں قما ر با زی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیاگیا ۔ علا وہ ازیں تھا نہ رمنا پولیس نے کا ر چوری میں ملو ث گرفتار ملزم محمد ابر اہیم کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ آ بپارہ پولیس نے کا ر چوری میں ملو ث ملزم کا مر ان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شرو ع کر دی گئی ہے۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران چار پیشہ ور بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی

متعلقہ عنوان :