زندہ قومیں اپنے محسنوں کویاد رکھ کر انکے دن مناتی ہیں،ذوالفقار احمد چیمہ
جو قومیں اپنے محسنوں کو بھلا دیتی ہیں زمانہ انہیں فراموش کر دیتا ہے، اسلام کی ایک ہزار سال کی تاریخ میں سب سے بڑے مفکر شاعر مشرق علامہ اقبال تھے، ای ڈی نیوٹیک کا یوم اقبال کے موقع پر تقریب سے خطاب
پیر 9 نومبر 2015 22:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن( نیوٹیک )کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے محسنوں کویاد رکھ کر انکے دن مناتی ہیں، جو قومیں اپنے محسنوں کو بھلا دیتی ہیں زمانہ انہیں فراموش کر دیتا ہے، اسلام کی ایک ہزار سال کی تاریخ میں سب سے بڑے مفکر شاعر مشرق علامہ اقبال تھے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزاسلام ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو میں منعقدہ علامہ اقبال کے یوم ولادت کے حوالے سے ایک تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری کیڈ قیصر مجید ملک نے کی، دیگر مہمانوں میں ڈی جی ایف ڈی ای معین الدین وانی، ڈائریکٹر ماڈل کالجز طارق محمود ، ڈائریکٹر ا یڈ من صا حب ر ضا حسنین کھر ل شریک ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.