لاہور : سندر اسٹیٹ فیکٹری کا ریسکیو آپریشن 131 گھنٹے بعد مکمل
منگل 10 نومبر 2015 11:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) لاہور میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں جاری آپریشن 131گھنٹے بعد مکمل کر لیا گیا۔ ملبے سے پینتالیس افراد کی لاشیں نکالی گئیں ، 103افراد کو زندہ نکالا گیا۔فیکٹری سے بھاری مشینری کی مدد سے 17ہزار 500ٹن ملبہ ہٹایا گیا۔لاہور میں 4نومبر کو گرنے والی فیکٹری کے ملبے تلے زندگی کے آثار معدوم ہوگئے۔
ڈی سی او لاہور نے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں ریسکیو آپریشن مکمل کرنے کا اعلان کردیا۔ڈی سی او لاہور محمد عثمان کا کہنا تھا سندر اسٹیٹ آپریشن اپنی نوعیت کا منفرد آپریشن تھا ، 131گھنٹے کے دوران 17ہزار 500 ٹن ملبہ ہٹایا گیا۔ڈی سی او لاہور نے کہا کہ 131 گھنٹے جاری رہنے والے اس آپریشن میں کوشش تھی کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو زندہ نکالا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.