انگلینڈ کے خلاف موقع ملا تو بھرپور پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا، بلال آصف
منگل 10 نومبر 2015 11:54
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء)پاکستانی ٹیم کے بولر بلال آصف کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف موقع ملا تو بھرپور پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کافی متوازن ٹیم ہے، جیت کی مکمل منصوبہ بندی کی ہے،بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا تو دباؤ تھا،بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ نے حوصلہ بڑھایا اور اعتماد بھی دیا۔بولنگ پریکٹس سیشن میں مشتاق احمد نے ٹریننگ کے ساتھ ذہنی طور پر میچز کے لیے تیار کیا، یاسر شاہ بھی بولنگ میں بہت رہنمائی کرتے ہیں ، انگلینڈ کے خلاف 100 فیصد پرفارم کرکے میچ میں جیت دلانے کے لئے محنت کروں گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.