شام کے مفتی اعلی کاشام میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی آپریشن کرنے پر روس کا شکریہ
منگل 10 نومبر 2015 12:00
ماسکو ۔10 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 نومبر۔2015ء) شام کے مفتی اعلی احمد بدر الدین نے شام میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی آپریشن کرنے پر روس کا شکریہ ادا کیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شام کے مفتی اعلی نے کہا کہہم ولادی میر پیوٹن کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے روسی جنگی طیارے شام بھیج دئے۔ روسی فوجی ولادی میر پیوٹن اور بشار الاسد کے لئے نہیں ہم سب کے لئے لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روسی فوجی شام میں اپنے ملک کے مفادات اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے شامی شہریوں کی حفاظت کر رہے ہیں۔ مفتی احمد بدر الدین نے روسی مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ شامی مسئلہ سے متعلق روس مخالف پروپیگنڈے پر یقین نہ کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.