پاکستانی جوہری پروگرام پوری دنیا کیلئے خطرناک ہے‘وزیراعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ کے دوران بھی اوباما انتظامیہ نے یہ معاملہ نہیں اٹھا مگر ایسے اشارے ضرور ہیں کہ امریکہ ناامید نہیں ہے ‘ بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا “ کی ہرزہ سرائی
منگل 10 نومبر 2015 13:24
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) پاکستان ایک دہائی میں چین، فرانس اور برطانیہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے امریکہ اور روس کے بعد تیسری بڑی جوہری طاقت بن جائے گا۔ اسلام آباد بڑی تیزی سے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہا ہے اور ساتھ ہی چھوٹے جوہری ہتھیار بنا رہا ہے جو زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں کیونکہ ان سے بھارت اور طویل رینج کے میزائلوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایران نے ابھی ایٹم بم بنایا نہیں تھا مگر عالمی طاقتیں دو سال تک اس کے ساتھ مذاکرات کرتی رہیں جبکہ پاکستان جوہری ہتھیار بنا چکا اور اب ان میں بڑی تیزی سے اضافہ کر رہا ہے مگر پھر بھی عالمی برادری اس پر زیادہ توجہ نہیں دے رہی۔ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ کے دوران بھی اوباما انتظامیہ نے یہ معاملہ نہیں اٹھا مگر ایسے اشارے ضرور ہیں کہ امریکہ ناامید نہیں ہے اور وہ اس حوالے سے پاکستان کے ساتھ رابطے رکھنا چاہتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.