سابق بھارتی فوجی بھی مودی سرکار سے ناراض، میڈلز واپس کرنے شروع کردئیے
منگل 10 نومبر 2015 14:09
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) مودی سرکار کی انتہا پسندی کے خلاف بھارت کا ہرطبقہ سراپا احتجاج ہے، معروف شخصیات کے بعد سابق فوجی بھی سامنے آگئے اور میڈلز واپس کرنا شروع کردئیے۔بھارت کو خطے کی سپر پاورسمجھنے والے نریندرمودی سے گھرکے معاملات سنبھالنے مشکل ہورہے ہیں۔
(جاری ہے)
منگل کو مسلمانوں اوراقلیتوں کے خلاف مظالم پر مختلف شعبے کی نمایاں شخصیات نے آواز بلند کرتے ہوئے احتجاجا سرکاری ایوارڈز واپس کئے اور اب سابق فوجی بھی مودی سرکار کے خلاف احتجاج کیلئے نکل آئے اورمیڈلز واپس کرنا شروع کردئیے۔
سابق فوجیوں کا کہنا ہے نریندرمودی کی حکومت خود کو جمہوری کہتی ہے لیکن انداز آمرانہ ہے، اقتدارکے ایوانوں میں کوئی شنوائی نہیں، سابق فوجیوں کا حکومت سے مطالبہ ہے ایک رینک ایک پینشن کا فیصلہ واپس لیا جائے.مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.