ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری‘ قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ‘ 107 روپے کا ہوگیا
منگل 10 نومبر 2015 15:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مسلسل روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا‘ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 107 روپے کا فروخت ہورہا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پہلے روز کی طرح ڈالر کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آرہاہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کے آغاز پر ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے سے اوپن مارکیٹ میں 107 روپیکا فروخت ہورہا ہے جبکہ انٹر بنک مارکیٹ میں ایک ڈالر 105 روپے 53 پیسے میں ٹریڈکر رہا ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.