وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا گھرکی ہسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس‘ انتظامیہ سے رپورٹ طلب
منگل 10 نومبر 2015 15:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گھرکی ہسپتال کے قریب فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ہونے والی آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اورجاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اس واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔
وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی اداروں اور انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آتشزدگی پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی اور تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: حکومتی رٹ ختم، مسلح گروہوں کے تشدد میں ہوشربا اضافہ
-
ایلون مسک کا ’ٹیسلا کی بھاری ذمہ داریوں‘ کی وجہ سے بھارت کا دورہ ملتوی کرنے کا اعلان
-
’سبھی امریکی سیاستدان ایک جیسے‘، خود سوزی کرنے والے کا الزام
-
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
-
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
شمالی کوریا کا اٹیمی وارہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل کروزمیزائل کا تجربہ
-
پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے اور طویل المدتی بیل آئوٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹریو
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.