ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی فرعونیت کم نہ ہوئی
مریضوں کی مزید تذلیل کا سلسلہجا ری
منگل 10 نومبر 2015 18:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) لیڈی ولنگڈن انتظامیہ کے انتہائی ناروا رویے کی وجہ سے ہسپتال کی سیڑھیوں پر بچے کی پیدائش کے معاملے پر انسانیت کی تذلیل اور پنجاب انتظامیہ کی جگ ہنسائی ہوئی لیکن پھر بھی ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی فرعونیت کم نہ ہوئی اور انہوں نے مریضوں کی مزید تذلیل کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس پر مختلف سماجی تنظیموں نے شدید تنقید کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال کو فوراً تبدیل کریں۔
انجمن رفاہ عامہ شاد باغ، محمد ویلفیئر سوسائٹی قلعہ لچھمن سنگھ، حب رسول ویلفیئر سوسائٹی، ڈف اینڈ ڈم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ایک اجلاس میں ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے رویے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ فرعونیت کی ایک نئی داستان رقم کرنے میں مصروف ہیں جبکہ تگڑی سفارشوں کی وجہ سے حکومت نے بھی انہیں کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.