ہواوے نے آنر ایکس فور متعارف کرادیا
منگل 10 نومبر 2015 19:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) ہواوے نے آنر سیریزکا ایک اور شاہکار آنر ایکس فورپاکستان میں متعارف کرادیا،یہ سمارٹ فون یقینی طورپرزبردست فروخت کی طرف گامزن ہونے جارہاہے،Honorسیریزکے پچھلے فونزکی حیرت انگیزفروخت سے تمام سمارٹ فون صارفین آگاہ ہیں،اس سیریزکے سمارٹ فونزنہ صرف حیرت انگیزحد تک ڈیزائن شدہ بلکہ یہ تمام تر جدید ٹیکنالوجی سے بھی آراستہ ہیں،Honor 4Xکی5.5انچ کی بڑی سکرین720×1280پکسل کی حامل ہے،یہ فون جدیدترین اینڈرائڈ4.4لالی پوپOS سافٹ ویئر،EMUI 3.0اور 64BIT،1.2GHzاوکٹاکور پروسیسررکھتا ہے،Honor 4Xدوسرے سمارٹ فونز کی نسبت40فیصد بہترکارکردگی کاحامل ہے،Honor 4Xکے متنوع فیچرز ہرطبقہ فکرکے صارفین کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں، مثلاً گیمز کے شوقین افراد کیلئےGame Loft جیسا منفرمواد بھی موجودہے،ڈبل مائیکروسم والا یہ سمارٹ فون2GB RAMاورROM8GBکا حامل ہے اور اس کی میموری کو32GBتک بڑھایا جاسکتا ہے،اسکی 4Gٹیکنالوجی بہترین انٹرنیٹ کنکٹویٹی فراہم کرتی ہے،اس فون کے کیمرہ کی کوالٹی اسکا ایک اور زبردست فیچرہے،اسکی متحرک اور رنگین سکرین کے ہوتے ہوئے کوئی بھی قیمتی لمحہ محفوظ ہونے سے بچ نہیں سکے گا،اس کے13میگا پکسل فرنٹ اور5میگا پکسل بیک کیمرہ کے ساتھ لی جانے والی تصویریں زندگی کے قریب ترہوتی ہیں،اسکی3000mAHبیٹری سمارٹ فون کے طویل ترین دورانیہ کیلئے استعمال کو یقینی بناتی ہے،اس سمارٹ فون کی یہ تمام خصوصیات اسکو ایک منفردسمارٹ فون بناتی ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.