تحریک انصاف کا آئی ایم ایف کے40ارب روپے کے نئے ٹیکسو ں کے نفا ذ ،حکومت کی عوام دشمن پالیسیو ں کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ
حکمران عوام کیلئے ڈینگی مچھر سے زیا دہ خطر ناک ثابت ہو رہے ہیں اب گیس کی قیمتو ں اضافہ کر نے کا پلا ن بنا کرعوام کو اربو ں روپے کا ٹیکہ لگانے لگے ہیں‘ اعجاز احمد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
منگل 10 نومبر 2015 21:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کے سیا سی مشیر اعجاز احمد چوہدری کی قیادت میں پارٹی کارکنا ن نے پٹر ولیم مصنو عا ت ، بجلی کی قیمتو ں میں اضافے ، مہنگائی ، بیروزگاری ، لو ڈشیڈ نگ ، آئی ایم ایف کے40ارب روپے کے نئے ٹیکسو ں کے نفا ذ اور حکومت کی عوام دشمن پالیسیو ں کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا اور قیمتو ں میں فی الفور کمی کا مطالبہ کر دیا ۔
گزشتہ روز اعجاز احمد چوہدری کی قیادت میں تحریک انصاف کے کارکنو ں نے اکبر چوک میں احتجاجی مظاہر ہ کیا ، مظاہرین نے ہاتھو ں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر پٹرولیم مصنو عات اور بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتو ں اور عوام پر بے جا ٹیکسو ں میں اضافہ کے خلاف نعرے درج تھے ، مظاہر ین نے حکومت کی ناقص اور عوام دشمن پالیسیو ں کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.