سچا مسلمان ناموس رسالت کے معاملہ میں کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوسکتا‘سید ریاض حسین شاہ
منگل 10 نومبر 2015 21:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء )جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ قانون ناموس رسالت میں تبدیلی برداشت نہیں کی جائے گی ، ناموس رسالت کی پاسبانی ایمان کا لازمی تقاضا ہے، سچا مسلمان ناموس رسالت کے معاملہ میں کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوسکتا۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کرنے کیلئے آنے والے مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ مسلم حکمران قر آن کو اپنا آئین بناکر کامیاب ہوسکتے ہیں۔ عوامی مسائل حل کرنے کیلئے مثالی طرز حکمرانی اپنانے کی ضرورت ہے۔ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے عدم برداشت کے رویوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ سید ریاض حسین شاہ نے مزید کہا کہ اہل حق پاکستان کی نظریاتی اساس کا تحفظ کرنے کیلئے ہر قربانی دیں گے۔ اسلام کے خلا ف دیس نکالا سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ملک کو لبرل ازم نہیں صوفی ازم کی ضرورت ہے۔مزید اہم خبریں
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.