نجی مصروفیت کے باعث قومی کرکٹر محمد رضوان انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ سے دستبردار

muhammad ali محمد علی منگل 10 نومبر 2015 21:38

نجی مصروفیت کے باعث قومی کرکٹر محمد رضوان انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ ..

ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10 نومبر 2015 ء) نجی مصروفیت کے باعث قومی کرکٹر محمد رضوان انگلیند کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے۔ سیریز کا پہلا میچ ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ سے قبل قومی نوجوان کرکٹر محمد رضوان نجی مصروفیت کے باعث پہلے میچ میں شرکت نہیں کرپائیں گے۔ محمد رضوان پاکستان واپس آ گئے ہیں تاہم دوسرے میچ سے قبل وہ قومی ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیں گے۔

متعلقہ عنوان :