پشتونخوامیپ کے زیر اہتمام جاری خان شہید سپورٹس میلہ میں آج نشانہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد
مسلم باغ کی ٹیم نے پہلی پوزیشن کوئٹہ کی ٹیم نے دوسری پوزیشن چمن کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی
منگل 10 نومبر 2015 23:12
چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) پشتونخوامیپ کے زیر اہتمام جاری خان شہید سپورٹس میلہ میں آج نشانہ بازی کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں صوبہ بھی سے نشانہ بازو نے شرکت کی ۔ ان مقابلوں میں چمن کے علاوہ کوئٹہ ، ہرنائی ، دکی ، مسلم باغ ، کچلاغ اور دیگر اضلاع کے نشانہ باز شامل تھے۔ نشانہ بازی کے ان مقابلوں میں مسلم باغ کی ٹیم نے پہلی پوزیشن جبکہ کوئٹہ کی ٹیم نے دوسری پوزیشن اور چمن کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
ان ن مقابلوں کو دیکھنے کیلئے دور دور سے تماشائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر ترقیات ومنصوبہ بندی ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خان شہید سپورٹس میلہ سے کھیلوں کے ویران میدان آباد ہوگئے ہیں۔ اس میلہ میں تمام کھیل شامل کیئے گئے اور اس میں ہر طبقہ فکر کے افراد بلا تفریق شرکت کررہے ہیں اور کھیلوں کے بدولت دوستی کے رشتے مضبوط ہوتے ہیں ان سے آپس میں بھائی چارہ کی فضاء پیدا ہوتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.