ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو تیزی کا رجحان

بدھ 11 نومبر 2015 13:02

ٹوکیو ۔11 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 نومبر۔2015ء) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا اور حصص بازار میں کاروباری سرگرمیوں کا اختتام 0.10 فیصد کے اضافے پر ہوا۔

(جاری ہے)

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس 20.13 پوائنٹس کے اضافے سے 19691.39 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.37 فیصد یا 5.84 پوائنٹ کی بہتری سے 1595.32 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔