بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پہلے مرحلے والی کوتاہیاں نہ دہرائی جائیں‘ امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے‘ بلدیاتی انتخابات میں امن کی ذمہ داری سکیورٹی اداروں اور صوبوں پر ہے‘ انتخابی عملے اور ووٹرز کا تحفظ یقینی بنایا جائے
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد کابلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب
بدھ 11 نومبر 2015 13:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پہلے مرحلے والی کوتاہیاں نہ دہرائی جائیں‘ امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے‘ بلدیاتی انتخابات میں امن کی ذمہ داری سکیورٹی اداروں اور صوبوں پر ہے‘ انتخابی عملے اور ووٹرز کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کو چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا اجلاس میں سیکرٹری دفاع ‘ سیکرٹری داخلہ‘ چیف سیکرٹری سندھ اور پنجاب ‘ آئی جیز سندھ اور پنجاب شریک ہوئے۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حساس پولنگ سٹیشنز پر فوج تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.