کراچی : وزیر اعظم نواز شریف کا پاک بحریہ کی سی سپارک مشقوں کی تقریب میں شرکت
پاک بحریہ کی جنگی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار
سمیرا فقیرحسین بدھ 11 نومبر 2015 17:02
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 نومبر 2015ء) : ایک روزہ دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے پاک بحریہ کی مشق سی سپارک کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیتوں پر اظہار اطمینا ن کیا ، وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔
(جاری ہے)
نیول چیف نے وزیر اعظم کو قدرتی آفات کی صورت میں بحریہ کی صلاحتیوں سے آگاہ کیا گیا ، وزیر اعظم نواز شریف نے بحری جہاز اور یونٹس کو مشق کرتے دیکھا ، جدید ہتھیاروں سے فائرنگ اور فلائی پاسٹ کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔
نیوی یونٹس نے روایتی اور غیر رواتی جنگی مشقوں کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور گورنر بلوچستان سمیت وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.