لاہور چیمبر نے آفتاب احمد وہرہ کو سال 2015-16ء کے لیے سٹینڈنگ کمیٹی برائے پاک انڈیا بزنس پروموشن کا کنوینر مقرر کردیا
بدھ 11 نومبر 2015 17:32
لاہور ( (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے لاہور چیمبر کے نائب صدر آفتاب احمد وہرہ کو سال 2015-16ء کے لیے سٹینڈنگ کمیٹی برائے پاک انڈیا بزنس پروموشن کا کنوینر مقرر کردیا ہے۔
(جاری ہے)
بطور کنوینر آفتاب احمد وہرہ سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد اپنا ورک پلان پیش کریں گے۔ آفتاب احمد وہرہ پہلے ہی لاہور چیمبر کے نائب صدر کے طور پر کاروباری برادری کے لیے بہترین خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور اس سے قبل بھی لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے پاک انڈیا ٹریڈ پروموشن کے کنوینر کے طور پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.